Homeخبریںدالبندن میں قابض فورسز کی آپریشن۔

دالبندن میں قابض فورسز کی آپریشن۔

دالبندن (ہمگام نیوز) آج جمعہ صبح پاکستانی قابض فورسز نے مقبوضہ بلوچستان کے علاقے داالبندن میں آپریشن شروع کیا۔ جس میں گن شپ ہیلی کاپٹر کا استعمال کیاگیا اور عام آبادی اور گھروں پر بمباری کرکے انکو نظرے آتش کر دیا۔جبکہ پاکستانی گرؤنڈ فورسز نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور گھر گھر تلاشی لی اور اس دوران لوگوں کو شدید زد و کوب کیا گیا اور لوٹ مار کی۔ واضح رہے ریاست پاکستان کی جانب سے مقبوضہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالئیاں،آپریشنز بلوچ نوجوانوں کی اغوا اور قتل تسلسل کے ساتھ جاری ہیں لیکن اقوام متحدہ ، مہذب دنیا اور میڈیا نے مجرمانہ خاموشی اختیار کیا ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز