پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںدالبندین، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

دالبندین، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

دالبندین( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق دالبندین کے علاقے فیصل کالونی بھاہی پاس میں نامعلوم افراد نے فاہرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا ۔ تاہم اس قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی۔جبکہ مقتول تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز