چهارشنبه, مارچ 18, 2026
Homeخبریںدالبندین ، ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ ، ایک شخص زخمی...

دالبندین ، ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ ، ایک شخص زخمی ، ملزمان فرار ہو گئے

دالبندین (ہمگام نیوز) دالبندین کے علاقے آمین آباد میں لیویز کے لباس میں ملبوس چوروں نے ایک شخص کو لوٹنے کی کوشش میں شدید زخمی کر دیا‫.عطاء اللہ کے والد کے مطابق گزشتہ شب امین آباد کے علاقے میں کار گاڑی میں سوار میرا بیٹا عطاء اللہ کو آمین آباد پوسٹ کے قریب لیویز ملبوس مسلح افراد نے تلاشی کے بہانے روک کر چوری کرنے کی کوشش کی گئی مزاحمت پر وردی میں ملبوس چوروں نے عطاءاللہ کے ہاتھ اور ٹانگ پر فائر کر کے شدید زخمی کر دیا اور پور گاڑی کےاندر موجود کچھ سامان اٹھا کر فرار ہو گئے ۔وردی میں
عطاء اللہ کو زخمی حالت میں دالبندین پرنس فمد ہسپتال لاکر طبی امداد دی گئی دالبندین لیویز انتظامیہ نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاملزمان کے تعاقب میں بلد گرفتار کیا جائے گا اس حوالے سے ہماری
تحقیقات جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز