شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںدالبندین گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کی دیوار گرنے سے ایک بچہ جانبحق...

دالبندین گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کی دیوار گرنے سے ایک بچہ جانبحق دو زخمی

دالبندین ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق دالبندین زیر تعمیر گورنمنٹ بوائز سکول کی دیوار گرنے سے ایک بچہ جانبحق دو زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق دالبندین گورنمنٹ ہائی سکول کے دیوار اس وقت گرا بچے سکول میں کھیل کود میں مصروف تھے ٹاؤن ماسٹر پلان پروجیکٹ کے تحت زیر تعمیر مسجد کے دیوار کے اینٹیں گرنے سے واقعہ پیش آیا
دالبندین ڈپٹی کمشنر نے ایک ہفتے میں زمہ داروں کے خلاف انکوائری مکمل کرکے کاروائی کا حکم دیا ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز