سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںدالبندین گھر میں واٹر ٹینک بنانے کے دوران مستری گر کر ہلاک

دالبندین گھر میں واٹر ٹینک بنانے کے دوران مستری گر کر ہلاک

دالبندین(ہمگام نیوز) چاغی میں زیر تعمیر واٹر ٹینک پر کام کے دوران مستری گر کر ہلاک ہوگئے.

لیویز ذرائع کے مطابق پنجاب سے تعلق رکھنے والے مستری اویس پچاس فٹ بلندی پر واٹر ٹینک پر کام کے دوران پاں پھسلنے سے گر کر شدید زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں دم توڑ گئے۔ مقامی انتظامیہ نے لاش ہسپتال منتقل کرکے ضروری کارروائی کے بعد آبائی علاقے روانہ کردی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز