سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںدبئی سے آئے ہوئے نورداد بلوچ پاکستانی فوج کے ہاتھوں لاپتہ

دبئی سے آئے ہوئے نورداد بلوچ پاکستانی فوج کے ہاتھوں لاپتہ

تربت (ہمگام نیوز)پاکستانی فورسز نے چار ماہ قبل نورداد بلوچ کو حراست لاپتہ کردیا ہمگام نمائندہ کے مطابق چار ماہ قبل قبضہ گیر پاکستانی فوج نے تربت شہر سے نورداد ولد میران کو حراست میں لیکر جبری طور پر نامعلوم مقام منتقل کردیا جو تجابان کا رہائشی ہیں تاحال بازیاب نہ ہوسکا

یاد رہےنور داد بلوچ دبئی میں محنت مزدوری کرتا تھا جو چھٹی کے لئے بلوچستان آئے ہوئے تھے جن کو پاکستانی فوج نے تربت بازار سے لاپتہ کردیا

اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں نور داد کی فیملی نے پاسپورٹ اور ٹکٹ ہاتھ میں لیے ہوئے جن کی بازیابی کے لئے اعلی حکام سے اپیل کررہے ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز