شنبه, اکتوبر 12, 2024
Homeخبریںدزاپ ، سینٹرل جیل میں ایک بلوچ شہری کو پھانسی دے...

دزاپ ، سینٹرل جیل میں ایک بلوچ شہری کو پھانسی دے دی گئی

دزاپ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بروز بدھ 28 ستمبر کو دوزاپ سنٹرل جیل میں میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے کر پھانسی دے دی۔

اس قیدی کی شناخت دزاپ شہر (زاہدان) کے جادہ قدیم ایریا سے “مرتضی براہوئی” کے نام سے بتائی گئی ہے۔ اس بلوچ شہری کے خلاف لگائے گئے الزام کو ’’دانستہ قتل‘‘ کہا جاتا ہے۔

دریں اثنا 2022 کے آغاز سے اب تک پورے ایران میں سزائے موت پانے والوں میں سے تقریباً تیس فیصد بلوچ ہیں۔

واضح رہے کہ ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں کمیونکیشن کی بندش کے سبب حالات حاضرہ کی جانکاری حاصل کرنا بہت دشوار ہوگیا ہے اسی سبب خبریں دیر سے موصول ہوتی ہیں ـ

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز