پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںدزاپ میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ شہری اغوا 

دزاپ میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ شہری اغوا 

دزاپ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 3 اکتوبر کو دزاپ شہر میں قابض ایرانی انٹیلی جنس ایجنسی کے سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں شہر کے داخلی راستے پر ٹریفک چوکی سے ایک بلوچ شہری کو گرفتار کر لیا ہے ـ

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قابض ایرانی انٹیلی جنسی ایجنسی کے اہلکاروں نے دزاپ کے داخلی راستے پر ٹریفک چوکی کے قریب منصور دہمردہ نامی ایک بلوچ شہری کو اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے ـ

 

منصور دزاپ سے بندر عباس روٹ پر ایک مسافر بس کے اسسٹنٹ ڈرائیور کے طور پر کام کر رہا ہے۔ اس شہری کے خلاف الزامات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

 

واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں قابض ایرانی سیکیورٹی فورسز اور خفیہ اداروں نے بلوچستان میں متعدد شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز