دزاپ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 25 مارچ کو زیارت دزاپ میں قابض ایرانی آرمی کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری شہید ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر دزاپ/زاہدان کے علاقے زیارت میں قابض ایرانی آرمی کی براہ راست فائرنگ سے ایک 25 سالہ بلوچ شہری فرشاد شاہ بخش ولد سلیمان ساکن دزاپ شہید ہوگیا ـ تاہم اس قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی ـ