چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںدستخطی مہم بعنوان “بلوچستان نہ پاکستان اور نہ ہی ایران” کل سے...

دستخطی مہم بعنوان “بلوچستان نہ پاکستان اور نہ ہی ایران” کل سے دو روز کے لئے جرمنی کے شہر گُٹنگن میں منعقد ہوگی:FBM

جرمنی(ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ جرمنی میں جاری دستخطی مہم بعنوان “بلوچستان نہ پاکستان اور نہ ہی ایران” کل سے دو روز کے لئے جرمنی کے شہر گُٹنگن میں منعقد ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے میڈیا میں جاری مزید تفصیلات کے مطابق پروگرام گُٹنگن یونیورسٹی میں 15 اور 16 اپریل کو ہوگی جوکہ صبح 10 بجے سے لیکر شام 4 بجے تک جاری رہیگی۔

The ongoing signature campaign of Free Balochistan Movement titled “Balochistan neither Pakistan nor Iran” will held in Germany’s göttingen city for two days.

FBM in a statement to media said that the awareness program will be in göttingen University on April 15 and 16 from 10 am to 4 pm.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز