سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںدشت:قابض فورسز کی اذیت گاہ سے بازیاب ہونے والا شخص فورسز کے...

دشت:قابض فورسز کی اذیت گاہ سے بازیاب ہونے والا شخص فورسز کے ہاتھوں دوبارہ اغوا

کیچ (ہمگام نیوز ) دشت سے گیارہ ماہ بعد بازیاب ہونے والے بلوچ فرزند کو فورسز نے دوبارہ گرفتار کرکے اپنے کیمپ منتقل کردیا۔

اطلاعات کے مطابق دشت کے علاقے کپکپار کا رہائشی راشد بلوچ ولد خدا بخش گزشتہ روز قابض پاکستانی فورسز کی اذیت گاہ سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا، جن کو آج پھر سے قابض فورسز نے جبری طور پر اغوا کر کے کمیپ منتقل کردیا۔

علاقائی ذرائع کے مطابق راشد بلوچ کو 31 اگست 2017 کو قابض پاکستانی فورسز نے فوجی جارحیت کے دوران گرفتار کرکے اپنے کیمپ منتقل کردیا تھا جو کہ گزشتہ روز بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے تھے جبکہ آج صبح پاکستانی فورسز نے دوبارہ انھیں جبری حراست میں لیکر فوجی کیمپ منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز