دوشنبه, سپتمبر 23, 2024
Homeخبریںدشتیاری شہر میں انٹیلی جنس فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ شہری کی...

دشتیاری شہر میں انٹیلی جنس فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ شہری کی گرفتاری

 

 

دشتیاری ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب 22 جون کو دشتیاری شہر کے گاؤں درگس سے ایک بلوچ شہری کو قابض ایرانی انٹیلی جنس کی فورسز نے گرفتار کیا۔

اس بلوچ شہری کی شناخت درگس گاؤں سے تعلق رکھنے والے جہانزیب ولد عثمان ہے ـ

کہا جاتا ہے کہ اسے انٹیلی جنس ایجنٹوں نے جہانزیب کو گیس سٹیشن پر گرفتار کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز