دشتیاری (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 6 فرور کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر دشتیاری میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک بلوچ شہری کو قتل کردیا ـ
زرائع کے مطابق گزشتہ روز دشتیاری کے گاؤں ڈَک سے تعلق رکھنے والے لطیف جدگال ولد یاری کو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ـ
تاہم علاقائی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ چند دنوں کی آپسی جھگڑوں کا نتیجہ ہے ـ