جمعه, اپریل 4, 2025
Homeخبریںدشتیاری شہر میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 5 افراد جانبحق 14...

دشتیاری شہر میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 5 افراد جانبحق 14 زخمی

دشتیاری ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز دشتیاری شہر میں دو ٹویوٹا وینوں کے درمیان حادثہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جانبحق اور زخمی ہوئے۔

اس واقعے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد باپ ، پانچ سال اور بارہ سال کے دو بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

اس حادثے میں جانبحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق سرباز شہر کے کیشکور سیکشن کے گورناگ گاؤں سے ہے۔

اس واقعے میں 14 دیگر افراد زخمی بھی ہوئے۔

اس ٹریفک حادثے کے زخمیوں کو ایمبولینسوں کے ذریعے راسک اور چابہار کے اسپتالوں میں پہنچایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز