سه شنبه, اکتوبر 22, 2024
Homeخبریںدشت: قابض فورسز کے ٹارچر سیلوں سے تین بلوچ فرزند بازیاب

دشت: قابض فورسز کے ٹارچر سیلوں سے تین بلوچ فرزند بازیاب

دشت (ھمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق دشت میں تین بلوچ فرزند قابض پاکستانی فورسز کے ٹارچر سیلوں سے بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق 6 دستمبر 2017 میں دشت کے علاقے بل نگور میں فورسز کے ہاتھوں جبری طور اغوا ہونے والا حکیم ولد یعقوب اور 16ستمبر 2017 میں دشت کے علاقے کلیرو میں فورسز کے ہاتھوں اغوا ہونے والا بیگ محمد ولد قادر بخش آج فورسز کے ٹارچر سیلوں سے بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے، جبکہ دشت کے علاقے کپکپار کا رہائشی رستم علی بھی فورسز کے اذیت گاہ سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے جن کو 15 اگست 2017 میں دشت کے علاقے کپکپار سے قابض پاکستانی فورسز نے جبری طور پر اغوا کیا تھا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز