دوشنبه, اپریل 14, 2025
Homeخبریںدشت قابض پاکستانی فورسز نے تین بھائیوں سمیت 8 افراد کو ...

دشت قابض پاکستانی فورسز نے تین بھائیوں سمیت 8 افراد کو جبری لاپتہ کردیا

تربت ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے دشت میں پاکستانی فورسز نے تین صابر، شاکر عبداللہ پسران میاں، داد رحمان ولد واحد بخش، حسن ولد رضا محمد، سراج ولد علی بخش، بیبگر ولد بشیر، اور وسیم ولد امام بخش نامی آٹھ افراد کو مختلفچھاپوں دوران حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق فورسز نے پیرانی بست اور مکسر کے مقامات پر گھروں پر چھاپے کے دوران مزکورہ افراد کو تشدد کا نشانہ بناکر لے گیا، جس کے بعد مذکورہ آٹھوں افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیاگیا ہے ۔

لواحقین کو اپنے پیاروں بارے کوئی معلومات دینے سے قاصر ہیں لیوز پولیس بے خبر ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز