پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںدشت گوران میں امن فورس پر حملہ ، تین اہلکار ہلاک

دشت گوران میں امن فورس پر حملہ ، تین اہلکار ہلاک

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز)ڈیرہ بگٹی کے علاقے دشت گوران میں امن فورس کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، تین اہلکار ہلاک دو زخمی ہوئے۔

اطلاعات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے دشت گوران میں مسلح افراد نے امن فورس کے کیمپ پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے کے نیتجے میں تین اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز