یکشنبه, سپتمبر 22, 2024
Homeخبریںدوست محمد کو رہا گیا جائے :لواحقین ‫

دوست محمد کو رہا گیا جائے :لواحقین ‫

پنجگور (ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور کا رہائشی دوست محمد ولد صالح محمد کو حکام ریاستی عقوبت خانوں سے رہا کیا جائے ‫

تفصیلات کے مطابق دوست محمد ولد صالح محمد کے لواحقین نے ان کے ریاستی جبری گمشدگی کی تفصیلات بتانے ہوئے کہا کہ دوست محمد مسقط فوج میں آفیسر درجہ پر فائز تھے وہ اپنے چوٹیاں گزارنے اور اپنے بچوں کو دیکھنے بلوچستان آئے تھے اور چھٹیوں کے بعد وہ مسقط کے لیے با ذریعہ جہاز کراچی انٹرنیشنل ائرپورٹ پہنچے تو وہاں عمران جو دوست محمد کے بیوی کا بھائی ہے ان کو دیکھنے کراچی ائرپورٹ کے باہر نکلے تو ان دوست محمد اور عمران بلوچ کو
سادہ کپڑوں میں ملبوس مسلح افراد نے ان کو زدکوپ کرکے آنکھوں پر پھٹی بانڈ کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ‫ـ
بعد میں عمران بلوچ تو 12 دن بعد بازیاب ہوگئے لیکن دوست محمد اب تک لاپتہ ہے ‫وہ اس جرم کی سزا کاٹ رہا ہے جو نہ اس لو خبر ہے اور نہ اہلخانہ کو ‫

لہزا اب دوست محمد کو دس سال مکمل ہوگئے ہیں وہ بلوچ ہونے کی سزا کاٹ رہے ہیں ‫

لہذا ہم اپیل کرتے ہے کہ دوست محمد کو رہا کیا جائے تاکہ خاندان اس کرب سے نجات حاصل کرلے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز