شال: (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ 14 اپریل کو شام پانچ بجے ہمارے سرمچاروں نے دوکی کے علاقے الٹا میں پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملہ کیا۔
حملے کے نتیجے میں قابض فورسز کے دو اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوئے۔
حملے میں سرمچاروں نے راکٹوں، سنائپر اور دیگر بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا۔
ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔