کوئٹہ (ہمگام نیوز )دو سال تین مہینے کے بعد ریاستی کے جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے طالب علم دولت بلوچ بازیاب ہو گئے ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ریاستی خفیہ اداروں نے طالب علم دولت بلوچ کو 2ستمبر 2018 کو بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے اپنے گھر ہوشاپ سنگ آباد جاتے ہوئے جبری گمشدہ کیا تھا۔جو آج ریاستی تارچر سیلوں سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ۔