کراچی(ہمگام نیوز)جھاو کے رہائشی کی تشدد زدہ لاش کراچی سے برآمد اطلاعات کے مطابق جھاو کے علاقے کوٹو میں دو سال قابل پاکستانی فوج کے ہاتھوں لاپتہ رفیق بلوچ ولد روزی کی تشدد زدہ لاش کراچی کے علاقے موچکو سے برآمد ہوئی جو جھاو کے کوٹو کا رہائشی ہیں