کوئٹہ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق نوشکی سے نوشکی سے 24 ستمبر 2020 کو جبری طور پر لاپتہ شاہد ولد حاجی شریف بادینی بازیاب ہوگئے ۔ شاہد کی بازیابی کی تصدیق وائس فار بلوچ مسنگز پرسنز نے بھی سوشل میڈیا پر کیا تھا ۔