Homeخبریںدو مختلف دھماکوں میں 2 پاکستانی اہلکار ہلاک 5 زخمی

دو مختلف دھماکوں میں 2 پاکستانی اہلکار ہلاک 5 زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز )  ڈیرہ بگٹی کی تحصیل میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک اہلکار جاں بحق تین زخمی تفصیلات کےمطابق اتوار کو ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے نزدیک کنڈوئی کے مقام پربارودی سرنگ پھٹنے سے ایک ایف سی اہلکار جاں بحق تین زخمی ہوئے جبکہ دوسرے موقع پر نصیر آباد کے علاقے چھتر میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک سکیورٹی اہلکارجاں بحق دو زخمی۔

Exit mobile version