اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںدو چینی فوجی ہیلی کاپٹر نے بھارتی فضائی حدود کی خلاف ورزی...

دو چینی فوجی ہیلی کاپٹر نے بھارتی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔

نیو دہلی(ہمگام نیوز) بھارتی ذرائع کے مطابق دو چینی فوجی ہیلی کاپٹر نے بھارتی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔ یہ واقع چامولی ضلع اترکاند میں پیش آیا۔ ذرائع کیمطابق اس واقع سے پہلے بھی چائنا کی طرف سے بھارتی حدود کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چینی ہیلی کاپٹرز پانچ منٹ کے بعد واپس اپنے حدود میں چلے گئے اور اس زمن میں بھارتی ائیر فورس کے نے کہا کہ ان کا مقصد فضاء سے بھارتی حدود امیں اہم و دفاعی پوزیشنز کی تصویریں لینے کا ہوسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز