دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںدُزاپ محور پر کار حادثے میں تین افراد جانبحق جبکہ دو زخمی

دُزاپ محور پر کار حادثے میں تین افراد جانبحق جبکہ دو زخمی

 

دزاپ/زاھدان (ھمگام نیوز) رسناک نیوز کے مطابق آج ،29 اکتوبر صبح گیارہ بجے ، دزاپ /زاہدان کے محور پر دو گاڑیوں کی تصادم کے نتیجے میں تین افراد جانبحو اور دو زخمی ہوگئے۔

دزاپ میڈیکل ایمرجنسی اینڈ ایکسیڈنٹ سینٹر کے ڈائریکٹر راشدی نے بتایا کہ زخمیوں کو دو ایمبولینسوں کے ذریعے اسپتال لے جایا گیا ہے

معیاری اور محفوظ ٹرانسپورٹ سڑکوں کا فقدان ہے بلوچستان میں ہونے والے حادثات کی ایک بنیادی وجہ یہی ہے ، کیونکہ بہت سے لوگ انھیں موت کی سڑک کہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز