Homeخبریںدکی،کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھر نے سے دھماکہ ،3 مزدور...

دکی،کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھر نے سے دھماکہ ،3 مزدور شدید زخمی

دکی (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے دکی کے مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس کے پھٹنے کے باعث دھماکہ۔

تفصیلات کے مطابق زہریلی گیس پھٹنے کے باعث جھلس کر تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔جھلس کر زخمی ہونیوالے کانکنوں کی شناخت عدنان ولد فضل قادر، شریف ولد شیرین گل، سرمدل ولد عمل خان ساکنان سوات کے نام سے ہوگئی۔زخمیوں کو سول ہسپتال دکی منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز