یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںدکی، کول مائنز ایریا سے ایک شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد

دکی، کول مائنز ایریا سے ایک شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد

دکی ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق دکی کے علاقے جنوبی بائی پاس پر کول مائنز ایریا سے ایک شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد کرلی گئی ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 11 سال سے بند کان میں دوبارہ کام شروع کرنے کے دوران 9 سوفٹ گہرائی سے ایک شخص کی مسخ شده ناقابل شناخت لاش ملی ہے جس کی شناخت کے لئے ڈین این اے ٹیسٹ کے لئے اعضا کے نمونہ لے لئے گئے بعد ازاں لاش کو مائنز قبرستان میں دفن کر دیا گیا اس سلسلے میں تحقیقات کی جارہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز