کوئٹہ (ہمگام نیوز)کوئٹہ کے علاقے دکی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے ایک کان کن ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق لورالائی کے علاقے دکّی میں واقع ایک کان میں پیش آیا۔مقامی انتظامیہ کے مطابق کان میں دھماکہ گیس جمع ہونے کی وجہ سے ہوا۔