چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںدکی۔ ناصر آباد کے علاقے میں گھر کی دیوار گرنےسے ایک بچہ...

دکی۔ ناصر آباد کے علاقے میں گھر کی دیوار گرنےسے ایک بچہ جانبحق

دکی(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق دکی کے علاقہ ناصر آباد میں گھر کا دیوار گرنے سے 5 سالہ عمران خان ولد نذر شاہ جانبحق، لاش کو ملبے سے نکال لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز