ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںدکی بچی کی لاش برآمد،چمن ,ٹریفک حادثہ،ایک جاں بحق

دکی بچی کی لاش برآمد،چمن ,ٹریفک حادثہ،ایک جاں بحق

کوئٹہ (ہمگام نیوز)دکی سے 9 سالہ بچی کی لاش برآمد کر لی بچی کی گلہ دبا کر قتل کیا گیا پولیس کے مطابق دکی سے 9 سالہ بچی16 ستمبر سے گھر سے غائب تھی کہ گزشتہ روز ان کی لاش گھرکے قریب ہائی سکول کے پاس ایک باغچہ کی دیوار سے برآمد کر لی بچی کی گلہ دبا کر قتل کیا گیا تھا لاش کی پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔ دریں اثناچمن سے کوئٹہ آنیوالی باراتیوں کی گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق3 زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق چمن سے کوئٹہ آنیوالی باراتیوں کی گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ3 زخمی ہو گئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز