یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںدکی سے ایک شخص کی لاش برآمد

دکی سے ایک شخص کی لاش برآمد

 

دکی(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق دکی مغربی بائی پاس کے علاقے ٹرک اڈہ سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے.

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے دکی مغربی بائی پاس کے علاقے ٹرک اڈہ میں ایک لاش برآمد ہوئی ہے مقتول کے ہاتھ پیچھے باندھ کر سر پر تین گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا ہے.

قتل ہونے والے شخص کی شناخت گل میر ولد ضمیر استاد ساکن کلی پرانا دکی کے نام سے ہو گئی ہے.

تاحال قتل کے محرکات معلوم نہیں ہو پائے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز