دوشنبه, مارچ 16, 2026
Homeخبریںدکی مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جاںبحق

دکی مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جاںبحق

دکی (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے چمالنگ میں چھ فٹی رفیق کول کمپنی میں مٹی کا تودہ گرنے سے کانکن جاں بحق ہوگیاہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق جانبحق کانکن کی شناخت رفیع اللہ والد محمد نذیر قوم وردگ سکنہ افغانستان کے نام سے ہوگئی ہے لاش ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کرکے افغانستان روانہ کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز