چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںدکی: مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن جاں بحق

دکی: مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن جاں بحق

دکی(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن قدرت اللہ ولد نعمت قوم ھوتک سکنہ افغانستان جان بحق ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق جانبحق کان کن کی لاش کان سے نکال کر ضروری کاروائی کے بعد آبائی علاقے روانہ کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز