پیر, مئی 20, 2024
ہومخبریںدکی میں مسلح افراد کی فائرنگ، چرواہا جاں بحق

دکی میں مسلح افراد کی فائرنگ، چرواہا جاں بحق

دکی(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق جھالار کے علاقے کلی گنڈیری میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے چرواہا جاں بحق ہو گیا۔

لیویز ذرائع کے مطابق چرواہے کی شناخت رحیم بخش ولد مراد بخش قوم مری سکنہ کلی گنڈیری کے نام سے ہوئی۔

نامعلوم مسلح افراد فائرنگ کے بعد اپنی موٹرسائیکل بھی موقع پر چھوڑ کر فرار ہوگئے ۔ واقعہ رشتے کے تنازعے کا شاخسانہ ہے۔ علاوہ ازیں جاں بحق چرواہے کی لاش کو ضروری کاروائی کیلئے سول ہسپتال دکی منتقل کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز