جمعه, اپریل 18, 2025
Homeخبریںدکی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

دکی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

دکی(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے دکی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بلوچ خان ولد عمر مرجانزئی جانبحق، جسے ہسپتال منتقل کرنے کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز