سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںدکی ٹریکٹر النٹے سے ایک شخص زخمی

دکی ٹریکٹر النٹے سے ایک شخص زخمی

دکی(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق دکی سلیزئی روڈ پر ٹریکٹر تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس سے ٹریکٹر ڈرائیور محمد نعیم ولد حاجی نیاز محمد سکنہ سلیزئی شدید زخمی ہوگئےجسے تشویشناک حالت میں سول ہسپتال دکی منتقل کردیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز