دکی(ہمگام نیوز)تفصیلات کے مطابق دکی کے علاقہ چمالنگ چھ فٹی کوئلہ کان میں ٹرالی کا رسی ٹوٹنے سے ایک کانکن جانبحق جبکہ ایک شدید زخمی.
دونوں کانکنوں کو سول ہسپتال دکی منتقل کردیئے گئے
جانبحق اور زخمی کانکن کا تعلق افغانستان سے ہے، ضروری کاروائی کے جانبحق کانکن کی لاش ورثاء کے حوالے کرکے افغانستان روانہ کردی گئی.


