سه شنبه, اکتوبر 15, 2024
Homeخبریںراجن پور:پاکستانی فورس کے گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ5اہلکارہلاک1شدیدزخمی

راجن پور:پاکستانی فورس کے گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ5اہلکارہلاک1شدیدزخمی

راجن پور(ہمگام نیوز) نماہندہ ھمگام کے اطلاعات کے مطابق آج 4 بجے عصر کے وقت راجن پور ڈلاتھل کے علاقے میں قابض پاکستانی فورسز پر پہلے سے تاک میں بیھٹے ہوئے بلوچ سرمچاروں نے ان کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول سے بم حملہ کیا،جس سے ان کی گاڑی مکمل تباہ ہوگئی ، اس حملے کے نتیجے میں 5اہلکار موقع پر ہلاک اور1کے شدیدزخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تاہم اب تک کسی نے اس حملے کی زمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز