راجن پور (ہمگام نیوز)راجن پور میں پاکستانی فورسز آپریشن 77افراد حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا جن میں 40خواتین و بچہ بھی شامل ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج نے راجن پور کے علاقے میں آپریشن جاری ٗ ہیلی کاپٹر سے شیلنگ بھی کی گئی،پاکستانی کے فوج ترجمان نے دعویٰ کیا 37افراد کو گرفتار کیا جن کو نامعلوم مقام منتقل کردیا ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج نے چالیس خواتین اور بچوں کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔


