Homeخبریںراسک شھر سے بلوچ عالم دین گرفتار مقامی سیکیورٹی فورسز کی کیمپ...

راسک شھر سے بلوچ عالم دین گرفتار مقامی سیکیورٹی فورسز کی کیمپ میں منتقل

راسک (ھمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض ایرانی مسلح افواج نے آج مقبوضہ بلوچستان کے سب ڈسٹرکٹ راسک سے ایک بلوچ عالم دین کو بغیر کسی قانونی طریقہ کار اور عدالتی حکم کے اغوا کر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ داد رحیم بخش ایک باوقار بلوچ شہری ہیں اور انہوں نے معاشرے اور ریاست کے خلاف کوئی غلط کام نہیں کیا ہے، تاہم فورسز انہیں اغوا کرکے مقامی سیکورٹی فورسز کے کیمپ میں منتقل کر دیا

Exit mobile version