سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںراسک: قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری زخمی

راسک: قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری زخمی

راسک (ہمگـام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 22 فروری کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے راسک شہر کے گاؤِ میں پیرکور کے بارڈر کے زیرو پوائنٹ پر قابض ایرانی آرمی سپاہ پاسداران انقلابی گارڈز کی بلا اشتعال فائرنگ سے تیل کے کاروبار سے منسلک ایک بلوچ کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا ـ

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایرانی مقبوضہ بلوچستام کے شہر راسک کے علاقے پیرکور میں قابض ایرانی آرمی سپاہ پاسداران انقلابی گارڈز کی فائرنگ سے سرباز سے تعلق رکھنے والے بلوچ تیلکش نعیم بلوچ محمد شدید زخمی ہوا ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز