راسک ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ جمعرات 12 جنوری کو راسک پیشن محور پر قابض ایرانی مرساد کی تعاقب کی وجہ سے بلو تیلکش کی ایندھن سے بھری گاڑی الٹ گیا، جس سے ایک بلوچ تیلکش جانبحق دوسرا زخمی ہوا ۔
زخمی ہونے والے فیولر 30 سالہ “یاسین صلاح زہی ولد خلیل اور بنپور کا رہائشی ہے اور اس کے ساتھ شدید زخمی ہونے والے شخص کی شناخت تاحال معلوم نہیں ہوسکی ۔
رپورٹ کے مطابق راسک محور میں قابض ایرانی مرساد کے فورسز اہلکاروں نے پہلے ہی یاسین کی گاڑی کا تعاقب کیا جس کا ڈرائیور گاڑی پر سے کنٹرول کھونے کی وجہ سے الٹ گئی اور ڈرائیور (یاسین) موقع پر دم توڑ دیا۔
جب کے یاسین کا ساتھی بھی زخمی ہوا تھا جسے ایرانشہر اسپتال لے جایا گیا تھا۔