یکشنبه, جنوري 12, 2025
Homeخبریںرحیم الدین کو بازیاب کیا جائے: لواحقین کی اپیل

رحیم الدین کو بازیاب کیا جائے: لواحقین کی اپیل

رحیم الدین کو بازیاب کیا جائے: لواحقین کی اپیل

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے خاران سے قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء ہونے والے بلوچ نوجوان کی بازیابی کیلئے لواحقین نے اپیل کردی

لواحقین کے مطابق رحیم الدین کو قابض پاکستانی فوج نے 26 اگست 2016 کو بلوچستان کے علاقے خاران سے اغواء کیا تھا جو ابھی تک بازیاب نہ ہو پائے، لواحقین نے مزید حکومت سے اپیل کی کہ رحیم الدین کو بازیاب کیا جائے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز