Homeخبریںرواں سال نیٹفلیکس نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے منی ہیسٹ سیزن 5...

رواں سال نیٹفلیکس نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے منی ہیسٹ سیزن 5 کی ریلیز کا اعلان کردیا –

(ہمگام نیوز)مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق نیٹفلیکس نے منی ہیست کا پانچواں سیزن جو کہ معروف سریز کا آخری سیزن ہوگا اسی سال رہلیز کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

زرائع کے مطابق نیٹفلیکس نے پچھلے سال 2020 میں بھی اپنی آفیشل اکاونٹ سے منی ہیسٹ کے ایک سیریز کو ریلیز کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا تھا جبکہ اس دوران سینماء مبصرین و سیریز چاہنے والوں کا خیال تھا کہ سیریز 2020 کے اگست کے دوران ہی ریلیز ہوگی تاہم مبصرین کے توقعات اس وقت پورے نہیں ہوپائے تھے۔

اطلاعات کے مطابق اسی سال 3 ستمبر کو منی ہائیسٹ کا سیزن 5 جو کہ اس سیریز کا آخری سیزن ہے کو ریلیز کیا جائے گا ۔

Exit mobile version