سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںروسی نیوکلئیر بمبار طیاروں کی شمالی کوریا کے قریب پروازیں۔

روسی نیوکلئیر بمبار طیاروں کی شمالی کوریا کے قریب پروازیں۔

مشرق بعید(ہمگام نیوز)روسی بمبار طیارے جو اٹیمی ہتھیار لے جانے کی بھی صلاحیت رکھتے ہیں شمالی کوریا کی قریب پروازیں کی۔ یہ واقع اس وقت پیش آیا جب امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقیں بھی جاری ہیں اور روس ان فوجی مشقوں سے برہمی کا بھی اظہار کر چکا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کے ترجمان ماریا زکھروفا نے کہا ہے کہ امریکی اور جنوبی کوریا کے مشترکہ فوجی مشقیں جزیرانما کوریا میں کشیدگی کو مزید بھڑایں گے۔ روسی بمبار طیاروں نے جزیراہ نما کوریا،جاپان اور بحیراہ چین کے گردونواح میں پروازیں کی۔ ان بمبار طیاروں کے ساتھ روسی لڑاکا طیارے sukhoi 35s اور کسی بھی خطرے سے پہلے خبردار کرنے والے A 50 طیارے بھی پروازیں کر رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز