چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںرکنی سے تین لاشیں برآمد

رکنی سے تین لاشیں برآمد

رکنی(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقہ رکنی سے تین افراد کی لاشیں برآمد، تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہیں، جن کی شناخت علم ادین ،نظام الدین اور رضا خان کے نام سے ہوئی تینوں افراد کا تعلق ڈی آئی خان سے ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز