دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںرکھنی میں او جی ڈی سی ایل کی گاڑی پر بم حملہ،...

رکھنی میں او جی ڈی سی ایل کی گاڑی پر بم حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ

رکھنی (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے بارکھان میں رکھنی کاہان روڈ پر تیل و گیس تلاش کرنے والی کمپنی OGDCL کی گاڑی پر بم حملہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بم حملہ اس وقت کیا گیا جب تیل و گیس تلاش کرنے والی کمپنی کے انجنئیرز کی گاڑی رکھنی بارکھان روڈ پر محو سفر تھی۔ گاڑی پر حملہ ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے کیا گیا جس سے کئی افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز