دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںریاستی اداروں کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے برکت بگٹی کے والد انتقال...

ریاستی اداروں کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے برکت بگٹی کے والد انتقال کرگئیں

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی سے قابض پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں 21 اپریل 2014 کو جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے شخص بنام برکت بگٹی کے والد امان الله اپنے لاپتہ بیٹے کی آخری دیدار کے بنا خلق فانی سے کوچ کرگئے.

مرحوم امان الله نے قابض ریاست پاکستان سے برکت بگٹی کی بازیابی کے لئے بارہا مطالبہ کیا ہے لیکن وہ بازیاب نہیں ہو پائے ۔

آج برکت بگٹی خلق فانی سے اپنے بیٹے کے بنا دید کے کوچ کرگئے ۔

مرحوم کی آخر خواہش اپنے بیٹے کو دیکھنے کی تھی بدقسمتی سے وہ ہورا نہیں ہو پایا .

واضح رہے کہ قابض ریاست پاکستان کی جانب سے جبری گمشدگی نہ صرف جبری طور پر لاپتہ ہونے والے متاثرین کو متاثر کررہے ہیں بلکہ اس ریاستی پالیسی سے ان کے خاندان بھی شدید معاشی اور ذہنی دباؤ سے متاثر ہورہے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز