دوشنبه, اکتوبر 28, 2024
Homeخبریںریاض: جہاں بھی ایرانی ہونگے، ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، شاہ سلمان...

ریاض: جہاں بھی ایرانی ہونگے، ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، شاہ سلمان بن عبدالعزیز

ریاض:(ہمگام نیوز) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں جہاں بھی ایران کی موجودگی کی اطلاعات ملیں مقابلہ کریں گے۔
گزشتہ روز سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سعودی حکومت یمن، شام سمیت پوری دنیا میں امن چاہتی ہے، ایرانی رجیم کی عرب ممالک میں مداخلت اور حکومتوں کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی ایرانی سازشوں کا مل کر مقابلہ کریں گے۔ دنیا بھر میں جہاں بھی ایران کی موجودگی کی اطلاعات ملیں گے ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز