یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںزابل کے سرحدی علاقے میں جھڑپ کے دوران ایک قابض ایرانی...

زابل کے سرحدی علاقے میں جھڑپ کے دوران ایک قابض ایرانی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک

زابل ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 8 دسمبر کو زابل کے سرحدی علاقے میں قابض ایرانی فورسز کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں بارڈر رجمنٹ کا ایک ایک اہلکار مارا گیا۔

 حکومت سے وابستہ میڈیا نے اس اہلکار کی شناخت کو ’’مین قادری‘‘ قرار دیا ہے۔

 واضح رہے کہ ایران کے اس دعوے کے برعکس، جس میں اس اہلکار کی ہلاکت کو مسلح افراد سے منسوب کیا گیا تھا، ساسولی گاؤں کے سرحدی علاقے کے مقامی ذرائع نے بتایا کہ زابل کی سرحدی رجمنٹ فورس کی اس ہلاکت کو مسلح افراد نے ذمہ دار قرار دیا تھا۔ جبکہ اسے طالبان نے مارا ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز